یہ تصویر تو باظاہر ایک عام سی تصور ہی ہے، جس میں
ویل چیئر پر بیٹها شخص ساتھ کهڑے شخص سے محوگفتگو ہے- مگر حقیقت میں یہ عالم اسلام کے لیے ایک بڑے سانحہ اور عظیم نقصان سے کم نہیں-
ویل چیئر پر بیٹها شخص کوئی عام شخص نہیں بلکہ عالم اسلام کا چمکتا دمکتا ستارا اور عظیم ہستی مفتی تقی عثمانی صاحب ہے-
جو کہ آج کل علیل ہیں، ڈاکٹر حضرات نے چلنے سے منع کیا ہے، ان کی بیماری کی خبر اور یہ تصویر دیکھ کر مبہوت رہ گیا، دل بےچینی اور ذہن تشویش مبتلا ہوگیا، یقیناً یہ حالت صرف میری نہیں بلکہ ہر اس شخص کی ہوگی جو کسی بهی حوالے سے حضرت سے تعلق اور واقفیت رکھتا ہو-
وقیناً آپ کا وجود صرف پاکستان کے لئے نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے لیے کسی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں، آپ کی سینکڑوں کتابوں سے دنیائے اسلام فیضیاب ہورہی ہیں، آپ کے قلم سے لکها ایک ایک حرف، آپ کی تصنیف کردہ ایک ایک کتاب، آپ کے زبان سے نکلا ایک ایک کلمہ آب زر سے لکهنے کی قابل ہیں- پوری دنیا میں اسلام کا پیغام لیکر گهومے ہیں-
وپ نے جدید مسائل اور بینکنگ کے پیچیدہ مسائل پر جس طرح عالم اسلام کی راہنمائی کی پورا عالم اسلام آپ کا قرض کبھی نہیں چکا پائےگا- آپ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ نے کبهی خشک فتاویٰ جاری نہیں کئے بلکہ ہر مسئلے کے محرمات بهی بتائیں اور ساتھ میں دلائل سے مزین جائز حل اور متبادل راستہ بهی بتایا-
وللہ تعالیٰ حضرت کو شفائے کاملہ عاجلہ دائمہ مستمر عطاء فرمائے، آپ کی عمر و صحت میں برکت عطا فرمائے، آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائیں-